فیصل آباد: فیصل آباد انسٹالمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمود احمد اور جنرل سیکرٹری و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسٹالمنٹ الیکٹر و نکس FCCI رانا محمد سکندر اعظم خاں ‘سینئر نائب صدور میاں اشفاق حسین’ سید ناظم حسین شاہ’ مہر محمد اشفاق’ فنانس سیکرٹری مرزا امجد کمال’ مرزا عبیداللہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان کہا ہے کہ میاں محمد ادریس کی PFCCIکے انتخابات میں کامیابی شہر کی تاجر برادری کی کامیابی ہے۔
میا ں محمد ادریس کی PFCCIکے انتخا با ت میں کا میا بی نے فیصل آبا د کے لئے با عث فخر ہے میا ں محمد ادریس کا شما ر پا کستا ن کے سر کر دہ کا رو با ری خا ندانوں میںہو تا ہے،انہو ں نے اپنی محنت اور خد ادار صلا حیتوں سے نہ صرف ستارہ گروپ کو ترقی کی نئی منز لو ں سے ہمکنا ر کیا بلکہ اپنی کا رو با ری معا ملا ت میں ایما ند اری کی ایک اعلی روایت کو بھی فروغ دیا۔
انہوں نے اس تو قع کا اظہا ر کیا کہ میا ں محمد ادریس اس کا میا بی کے بعد ملکی سطح پر صنعت و تجا رت کو در پیش مسا ئل کے حل کے لئے کلیدی کر دار ادا کر یں گے جس سے پا کستا ن میں صنعت وتجا رت کے شعبے میں تیز رفتا ری سے تر قی کر یں گے انہو ں نے کہا کہ میا ں محمد ادریس فیصل آ با د کے تا جر وں کی آن و شا ن ہیں انہو ں نے انتہا ئی جرأت اور بہا دری سے تا جروں اور صنعت کا روں کے مسا ئل کی ن صر ف نشا ند ہی کی ہے بلکہ انہیں حل بھی کرایا ہے انہو ں نے کہا کہ فیصل آبا د نے نا مو رتا جر ،صنعتکا ر اور بز نس مین پیدا کئے ہیں جنہوں نے عا لمی سطح پر تجا رت میں نہ صر ف پا کستا ن بلکہ فیصل؛ آبا د کا بھی نا م روشن کیا ہے۔
انہو ں نے کہا کہ فیصل آبا د کی تا ریخ میں یہ پہلا مو قع ہے کہ اس خطہ کے ایک سپو ت کو فیڈ ر یشن کی صدارت کے لئے منتخب کیا گیا ہے ،انہو ں نے میا ں محمد ادریس نہ صر ف اس اعلی منصب کے پو ری طر ح اہل ہیں بلکہ وہ آنے والے دنو ں میں اپنی خد ا داد صلا حیتوں کا بھر پور مظا ہر ہ بھی کر یں گے۔