مائیکرو سافٹ نے مشہور موبائل کمپنی نوکیا خریدنے کا اعلان کر دیا

Nokia Microsoft

Nokia Microsoft

مائیکرو سافٹ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق موبائل کمپنی نوکیا کے بتیس ہزار سے زائد ملازمین اب مائیکر و سافٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ معاہدے کے مطابق نوکیا کے ڈیوائسز، سروسز، لائسنس سمیت میپنگ سروس شامل ہے۔

مائیکر و سافٹ کے مطابق نوکیا کی فروخت کا عمل دوہزار چودہ کے آغاز میں مکمل کر لیا جائے گا۔