مشرق وسطیٰ میں جہادی بحری جہازوں کے ذریعے ترکی پہنچتے ہیں : انٹرپول

Interpol

Interpol

لندن (جیوڈیسک) انٹرپول کا کہنا ہے کہ جہاد میں حصہ لینے کے خواہش مند مشرق وسطیٰ میں تصادم والے علاقوں میں بحری جہازوں کے ذریعے پہنچتے ہیں۔

کئی افراد عراق اور شام میں شدت پسند گروہوں کے شانہ بشانہ لڑنے کی غرض سے کروز شپس کے ذریعے ترکی پہنچے۔