مہاجر حقوق کی بقاء مہاجر قومی موومنٹ سے وابسطہ ہے، عالم علی

Karachi

Karachi

کراچی : مہاجر حقوق کی بقاء مہاجر قومی موومنٹ سے وابسطہ ہے، کیونکہ مہاجر حقوق کی جدوجہد کا آغاز ہی مہاجر قومی موومنت سے ہوا تھا۔

یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے طبلہ کے ایک وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر حقوق کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

اس سلسلہ میں پاکستان قومی موومنٹ جو تمام مہاجر اکائیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی ذمہ داری لی ہے وہ قابل تحسین اقدام ہے۔

عالم علی نے کہا کہ2018کا الیکشن مہاجر اتحاد کا آخری موقع ہے اگر یہ ضایع ہوگیا تو پھر مہاجر اتحاد خواب بن جائے گا۔

جاری کردہ
سیکریٹری نشرواشاعت