فوجی عدالتوں نے آرمی پبلک اسکول اور سانحہ صفورہ میں ملوث 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی، ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، 6 دہشت گرد پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث تھے، ایک دہشت گرد صفورہ حملے میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سزائے موت کی توثیق کر دی۔