کروڑ اور گرد و نواح میں جعلی کھادوں اور پیسٹی سائیڈ کی فروخت کا سلسلہ جاری
Posted on January 23, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : کروڑ اور گرد و نواح میں جعلی کھادوں اور پیسٹی سائیڈ کی فروخت کا سلسلہ جاری۔ محکمہ زراعت نے آنکھیں موندھ لیں۔ کاشتکاروں کا جعل سازوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔
تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن اور گرد و نواح میں جعلی کھادوں، زرعی ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے جس کے باعث کاشتکاروں کو فصلات میں شدید نقصان پنچایا جا رہا ہے۔
محکمہ زراعت نے علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر رکھیں ہیں۔ کاشتکاروں نے ضلعی انتظامیہ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com