تلہ گنگ سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے
Posted on July 2, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
تلہ گنگ : تلہ گنگ سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک سیلم اقبال کو ڈاکٹر نثار احمد ملک ایم ڈی الممتاز ہسپتال ،سیاسی وسماجی شخصیت ملک فلک شیر اعوان، ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ۔
ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان، سابق امیدوار حلقہ پی پی بائیس ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ملک عالم کا کھر یال، سابق وائس چیرمین ملک فیروز دود یال،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نئیر ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ملک عا طف سلما ن ،ملک ند یم ما جداور ملک ارشد کو ٹگلہ و دیگر معززین علاقہ نے مبارکباد دی،