وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے 37 ٹی ایم اوز کو معطل کر دیا، معطل ٹی ایم اوز سے دو ماہ قبل چھ ماہ کا حساب مانگا گیا تھا، حساب نہ دینے پر ابتدا میں شوکاز اور پھر فائنل شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے، 37 ٹی ایم اوز حسابات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو جمع نہیں کراسکے، شرجیل میمن۔