وزیر اعلی بلوچستان اور محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ اور محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلوچستان امن وامان کی۔

صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے ہرممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔