ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے مداحوں کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے درخو است کی ہے کہ یہی تحائف ضرورت مند بچوں کے بھیجے جائیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق میرا نے انسٹا گر ام پرمداحوں کا شکریہ اداکیا ہے جنہوں نے بیٹے کی پیدائش پر تحائف بھیجے ہیں اور ساتھ لکھا ہے کہ یہاں پر اور بھی بہت سارے خا ندان ایسے ہیں۔جن کو ہم سے زیادہ ان تحائف کی ضرورت ہے۔ آ
پ اپنے تحا ئف ایسے ضروررت مند بچوں کو بھیج کر ان کی دنیا کو خوبصورت بنایئں۔ تو مجھے زیادہ خو شی ہو گی۔