میران شاہ میں بم دھماکا، 8 سیکورٹی اہلکار شہید، آئی ایس پی آر

North Waziristan

North Waziristan

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بم دھماکے سے 8 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میرانشاہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 8 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، بم میران شاہ غلام خان روڈ پر نصب کیا گیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔