مصباح الحق کی گذشتہ 7 میچز میں 4 ففٹیز، چاروں میں پاکستان کو شکست

Misbah-ul-Haq

Misbah-ul-Haq

فتح اللہ (جیوڈیسک) پاکستان کپتان مصباح الحق نے گذشتہ 7 ون ڈے میچز میں 4 ففٹیز بنائیں،ان چاروں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب افغانستان کی جانب سے ایسوسی ایٹ ٹیموں کیخلاف 7 سنچریاں اسکور کی گئیں، ان میں سے محمد شہزاد نے تین بنائیں۔