پاکستان (جیوڈیسک)کرکٹ ٹیم کے کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیط نے آپس میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی ہے۔ قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ میں او رمصباح الحق دوست ہیں ۔
لاہور میں مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ مصباح الحق اور میرے متعلق غلط باتیں پھیلائی گئیں،مصباح الحق سے کوئی اختلاف نہیں،میرے اورمصباح کے درمیان اختلافات کی خبروں میں صداقت نہیں،میڈیا کو اس معاملے میں ذمہ داری سے کام لینا چاہیے۔
اِس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ چیمپینزٹرافی کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب پرفارمنس کی بنیاد پرہوگا۔ چیمپینزٹرافی بڑاایونٹ ہے،کوئی ٹیم آسان نہیں ہوگی۔
مصباح الحق اور محمد حفیط نے اختلافات کی تردید کردی پاکستان (جیوڈیسک)کرکٹ ٹیم کے کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیط نے آپس میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی ہے۔ قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ میں او رمصباح الحق دوست ہیں ۔