شرپسند عناصر امن سے گھبرا کر مختلف شازشیں کرنے میں مصروف ہیں، شرپسند عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، یہ ملک دشمن عناصرمختلف شخصیات کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میڈیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف افواہوں کی تصدیق رینجرز سے کریں، ترجمان رینجرز۔