لاپتا کنٹینرکیس؛ کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل

Container,

Container,

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے لاپتا کنٹینرز کیس میں کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے، وزارت داخلہ نے جن کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل کیے ہیں ان میں سے 27 کا تعلق کراچی اور ایک کا پشاور سے ہے۔

کلیئرنگ ایجنٹس کو لاپتا کنٹینر کیس میں شامل تفتیش کیا گیا تھا، سپریم کورٹ نے پورٹ سے لاپتا ہونے والے 19 ہزار کنٹینرز کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔