ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں بکراپیڑی کے قریب سے3 افرادکی لاشیں ملی ہیں، ذرائع نے مزید کہا کہ تینوں کو اغوا کے بعد تشدد کرکے فائرنگ کے ذریعے قتل کیا گیا ہے۔ یہ بھی تبایا جارہا ہے کہ تینوں لاشوں کی ہاتھ پاں بندھی ہوئی تھیں۔