ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ کا خصوصی دورہ کیا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھینک یو ایم این اے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ، ویلڈن ملک افتخار احمد اعون۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ دو نئے کمروں کی تعمیر کا وعدہ ایفا کر دیا۔ ملک افتخار احمد اعوان کی دعوت پر چند روز قبل ایم این اے چوہدری عابد رضا کو ٹلہ نے گو رنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ کا خصوصی دورہ کیا۔ ہیڈ مسٹر یس نے طا لبا ت کے لیے نئے کمر وں کی تعمیر کا مطا لبہ کیا تھا۔

چو ہدری عا بد رضا کی خصو صی دعو ت پر محکمہ تعمیر ات ضلع گجرات کے نما ئند ے نے سکول کا و ز ٹ کیا اور نئے کمر و ں کی تعمیر کا نقشہ ڈ یز ائن کیا۔ان کمرو ں کی تخمینہ لا گت تقر یبا 17لا کھ ہے۔