ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ کی ڈنگہ آمد

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ کی ڈنگہ آمد۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ فیصل آباد کی ڈنگہ آمد ان کے ہمراہ عثمان جاوید کھٹانہ بھی موجود تھے۔

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے چوہدری جعفر اقبال سے خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں ضلع کو نسل گجر ات کے الیکشن کے مو ضو ع پر گفتگو کی۔

اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ نے کہا کہ ضلع کو نسل گجرات میں ضلعی کسان کی سیٹ پر ملک اسد اسلم اعوان کا منتخب ہونا ضلع گجرات کے عوام کے لیے سود مند ثابت ہو گا۔