نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمد نہایت ہی محنتی فرض شناس آفیسر ہیں
Posted on May 7, 2014 By Nasir Mehmood سٹی نیوز
ملکہ (عمر فاروق اعوان) نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمد نہایت ہی محنتی فرض شناس آفیسر ہیں۔ عوامی حلقوں نے نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمدکو بہتر طر یقے سے خد مات سر انجام دینے پر زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔
وہ اپنی ڈیو ٹی کو عبا دت سمجھ کر سرا نجا م دے رہے ہیں ۔ وہ بینک میں ٹا ئم پر آ تے ہیں اور ٹا ئم پر وا پس جا تے ہیں ۔ ان کا عوا م کے سا تھ رویہ بہت اچھا ہے ۔
by Nasir Mehmood
Chief Editor at GeoURDU.com & Graphiste, Programmeur Informatique. L'auto-entrepreneur journaliste.