موبائل فون میں بیلنس نہ ہونے پر خاتون کی خود کشی

Hanging

Hanging

جبل پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے موبائل فون میں بیلنس نہ ہونے پر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق گرام بڑکھیرا نامی شخص کی 25 سالہ بیوی اوم دیوی نے اپنے شوہر سے موبائل فون مانگا جس پر شوہر نے موبائل میں بیلنس نہ ہونے کی بات کہی اس پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے خود کشی کر لی۔