موبائل فون پر عشق پیچے لڑانے والوں کی ڈوریں کاٹنے کا فیصلہ تمام ایس ایم ایس اور کال پیکجز ختم
Posted on September 3, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
ملکہ: موبائل فون پر عشق پیچے لڑانے والوں کی ڈوریں کاٹنے کا فیصلہ تمام ایس ایم ایس اور کال پیکجز ختم، رانجھے اور ہیروں پر پابندی پیکجز معاشرے کی اخلاقی اقدار کے منافی قرار دیدیا گیا۔ ڈرامہ رچانے والے منچلوں میں مایوسی کی لہر بہتر فائدہ مند پیکج تھے جو ختم ہو گے۔
والدین اور عوامی سماجی حلقوں نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے نائیٹ موبائل پیکجز کی بندش کی ہدایت پر منچلوں اور عاشقوں نے شدید احتجاج کیا۔ جبکہ والدین نے پی ٹی اے کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ واضح رہے موبائل نائیٹ پیکجز سے لڑکوں اور لڑکیوں کی عشق کی داستانیں عام ہو گئیں تھیں۔