ایف بی آر کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے کہ موبائل فون پر عائد ٹیکس میں کسی بھی قسم کا نہ تو اضافہ کیا گیا ہے نہ ہی کو ئی نیا ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
ایف بی آر نے تردید کی ہے کہ موبائل سیٹس کی درآمد پر ٹیکسں اور میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ایف بی آر کو صرف سی ڈی ایم اے سیٹس پر ٹیکس موصول ہورہا تھا جو کہ اب ختم ہوگئے ہیں۔
اور اس سیکٹر سے محصولات وصول نہیں ہو رہی تھیں ایف بی آر نے جی ایس ایم ٹیکنالوجی کے مطابق اپنے سسٹم کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے موبائل فونز پردو فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا ہے۔