موبائل فونز سستے اورسم کارڈ مہنگے ہوگئے

Mobile phones

Mobile phones

نے سیل فونز کی درآمد پرٹیکس کی شرح ایک سو پچاس فی صد سے پانچ سو فی صد تک مقررکردی۔ ا یف بی آر نیموبائل فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے سیل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح ایک سو پچاس سے پانچ سو تک مقررکردی۔

سم کارڈ کی ایکٹیویشن کے لئے دو سو پچاس روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ دو میگا پکسل تک کے فونز کی درآمد پر ایک سو پچاس روپے ٹیکس ہوگا جبکہ دس میگا پکسلز کے فونز پر ڈھائی سو روپے ٹیکس ہوگا۔ اسی طرح دس میگا پکسلز سے زائد اور ٹچ اسکرین والے فونز پر پانچ سو روپے ٹیکس ہوگا۔ سیلولر کمپنی آپریٹرز کے لئے سیلز ٹیکس رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔