ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

Model Ayaan Ali

Model Ayaan Ali

روالپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ روالپنڈی بینچ نے ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جسٹس طارق عباسی نے کی جبکہ ملزمہ کی طرف سے سردار اسحاق ایڈوکیٹ نے دلائل مکمل کئے۔

ایان علی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں کہا ہے کہ اپنی جائیداد کی رقم بیرون ملک لے جا رہی تھی، معلوم نہیں تھا کہ 10 ہزار ڈالر سے زائد رقم لے جانا غیرقانونی ہے۔