لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ میں توسیع کا عمل دو مراحل میں مکمل ہو گا۔
پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والوں میں رانا ثناءاللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث شامل ہیں۔
رانا ثناء اللہ کو وزارت قانون جبکہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا تاہم بجٹ سیشن کے فورا بعد پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا اعلان بھی کیا جائے گا۔