ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی حال مقیم (کویت) نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری محمد علی تنویر ضلع گجرات کی چیئرمین کی سیٹ کے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ انشاء اللہ ضلعی چیئرمینی کا تاج چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کے سر ہی سجے گا۔
انہو ں نے مز ید کہا کہ کو ٹلہ بر ا درا ن دن را ت عوا می خد مت میں مصر و ف ہیں ا ور پا کستا ن مسلم لیگ ن کی قیا دت میں حلقہ این اے 107اور پی پی 115کو مثا لی حلقہ بنا ئیں گے۔
انھوں نے کہا کہ میرے قائد میاں محمد نواز شریف ہی ایک ملک کی بقاء کے پاسدار ہیں ۔ گلیا نہ تا پا کستا ن چو ک گو ٹر یا لہ رو ڈکی تعمیر کو ٹلہ برا درا ن عظیم کا ر نا مہ ہے۔