محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں چوہدری شجاعت حسین اور دیگر شخصیات کی خصوصی شرکت

لاہور (میاں عرفان صدیق) سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادے محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی، چوہدری وجاہت حسین،ریاض اصغر چوہدری، جاویدالٰہی، صباحت الٰہی، مونس الٰہی، شافع حسین، راسخ الٰہی، سالک حسین، زین الٰہی، حسین الٰہی، اور دیگر اہل خانہ کا گروپ فوٹو۔

Muhammad Elahi Weeding

Muhammad Elahi Weeding