محمد خاں کلیار کے انتقال پر 231گ ب ٹوانہ میں اظہار تعزیت
Posted on April 22, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رائے محمد عثمان خاں کھرل نے کہا ہے کہ چک نمبر 229.230.231گ ب کو قانوں گو حلقہ روڈ الہ منڈی میں شامل کرکے عوام سے کیا ایک اور انتخابی وعدہ پورا کر دیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے محمد اختر کے والد اور رائے باسط کے چچارائے محمد خاں کلیار کے انتقال پر 231گ ب ٹوانہ میں اظہار تعزیت کے بعداہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین زکوٰة وعشر کمیٹی چوہدری محمد ندیم مصطفی نے رائے عثمان خاں کھرل کے اس اقدام کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انہیں میاں نواز شریف کے مشن کا وارث قرار دیا اور کہاکہ رائے عثمان خاں کھر ل کی 231گ ب ٹوانہ کے عوام کیلئے لازوال اور مثالی کا وشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com