محمد نواز تبسم مغل معروف استاد چوہدری غلام حسین آف پلاوڑی زیرانتظام النورایجو کیشنل اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کا شاندار آغاز

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) محمد نواز تبسم مغل معروف ماہر تعلیم اور سینئر استاد چوہدری غلام حسین آف پلاوڑی کے زیرانتظام شاہین چوک ملکہ میں النورایجوکیشنل اینڈ کمپیو ٹر اکیڈمی کا شاندار آغاز۔ میٹر ک امتخان سے فارغ طلبہ اور طالبات کے لیے شارٹ کمپیو ٹر کو رسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

طلبہ اورطالبات کے لیے ششم تا میٹرک اور ایف اے تا بی اے کوچنگ کا بند وبست کیا گیا ہے۔ تا کہ علاقہ بھر کے طلبہ اپنی تعلیمی صلاحیتیں بڑ ھا سکیں۔

اکیڈمی میں طلبہ کی انگلش ریڈ نگ ،رائٹنگ اور لسنگ صلاحیتوں کی امپروومنٹ اور ریاضی میں کوچنگ پر بھر پور توجہ دی جاتی ہے۔ اکیڈمی میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ اور طلبات اس نمبر0324-4690464 اور 0300-5407503 پر رابطہ کر یں۔