محمد نذیر کی والدہ اور عبد الغنی کی تائی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئی

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ : سیٹلائٹ ٹاؤن کی سماجی شخصیت و مشہور نعت خواں عبد الطیف چشتی، محمد حنیف، محمد نذیر کی والدہ اور عبد الغنی (بوریاں والے) کی تائی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال کر گئی۔

مرحو مہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چمن شاہ قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں وکلائ، صحافی، عوامی نمائندوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔