لاہور (امتیاز علی سے) کاہنہ یوسی 247 وارڈ نمبر 6 سے منتخب جنرل کونسلر محمد سجاد نے فرانس میں ہونے والے خود کش بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد پوری انسانیت اور عالمی امن کے دشمن ہے جو بے گناہ بچوں خواتین اور مردوں کو بہیمانہ طریقے سے ہلاک کر رہے ہیں۔
ایسے عناصر کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔فرانس میں ہونے والے دھماکے کسی مذہب پر نہیں بلکہ پوری انسانیت پر حملوں کے مترادف ہے۔