محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس

Lahore

Lahore

لاہور (زیڈاین این) محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس زیرصدارت علی کامران ڈھلوں ہواجس میں تمام ممبران نے شرکت کی جس میں یوم پاکستان 23 مارچ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

اجلاس میں لاہور کی تمام یونین کونسلوں میں یوم کستان کی تقریبات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تقریبات میںیوم پاکستان کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی جائے گی۔