مالدووا کے شہریوں کے لیے یورپی یونین میں ویزا فری انٹری

Moldova

Moldova

برسلز (جیوڈیسک) مالدووا بحران زدہ یوکرائن کا ہمسایہ ملک ہے۔ اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں کو بائیو میٹرک پاسپورٹ رکھنے ہوں گے۔ یورپی یونین کی رکن ریاستوں کی تعداد 28 ہے۔

اور اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں پر 22 ممالک میں آنے جانے کی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ سالانہ بنیادوں پر مالدووا کے 50 سے 55 ہزار شہری مختلف یورپی ملکوں کی جانب سفر کرنے کے لیے ویزے کی درخواستیں جمع کرواتے تھے۔