منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین سینٹرل لندن کے سدک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے، الطاف حسین کی آمد پہلے سے طے شدہ اپائمنٹ کے تحت ہے، الطاف حسین کے وکلاء بھی ان کے ہمراہ تھے، برطانوی پولیس افسران الطاف حسین سے انٹرویو کر رہے ہیں، ایم کیو ایم منی لانڈرنگ میں کسی بھی طور پر ملوث ہونے کی تردید کرتے ہیں، ترجمان۔