فیصل آباد : ماہ رمضان المبا رک با بر کت رحمتوںوالامہینہ ہے،عوامی خد مت (ن) لیگ کا طر ہ امیتا ز ہے ما ہ صیا م میںقا ئم کئے گئے رمضا ن با زار (ن) لیگ کی عو ام دوستی کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں وزیر اعلی پنجا ب میاں محمد شہبا ز شر یف نے ما ہ رمضا ن المبا رک میں اشیا ء ضرورریہ کی ازاں نرخو ں پر فراہمی کے لئے نہ صرف خصو صی اقدا ما ت کئے ہیںبلکہ اربوں روپے کا رمضا ن پیکج دیا ہے۔
رمضا ن با زاروںمیں کئے گئے مثا لی انتظا ما ت وز یر اعلی پنجاب کے ویژن کی عکا س ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلی نے رمضا ن با زاروں میں عوام کو سستی اور معیا ری اشیا ئے ضر وریہ فراہم کر نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت کئے ہیں اور رمضا ن با زاروں میں اشیا ئے خوردونو ش کی اشیا ء ما ر کیٹ کے مقا بلے میں سستے داموں فراہم کی جا ری ہیں، ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے ایک ملا قا ت میں کیا۔
انہو ں نے کہاکہ رمضا ن با زاروں کی نہ صر ف مکمل ما نیٹر نگ کی جا رہی ہے بلکہ نا جا ئزمنا فع خو ری ،ما ر کیٹ میں اشیا ئے خوردنو ش کی چیکنگ کے لئے اور مقر رہ قیمتو ں سے زائد اشیا ئے ضر وریہ فر و ختکر نے والو ن کی حو صلہ سکنی کے لئے پر ائس مجسٹر یٹس کو بھی تعینا ت کیا گیا ہے۔