زائد نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے پاس آج آخری دن

Election Commission

Election Commission

زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے پاس آج آخری دن ہے۔ ایک کے سوا باقی تمام سیٹیں چھوڑنی ہونگی، الیکشن کمیشن کے مطابق ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے لئے نشستوں سے دستبرداری کے لئے آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایک نشست کے سوا باقی تمام سیٹیں چھوڑنا ہوں گی۔