موساد کیلئے جاسوسی کرنے والا حزب اللہ کا عہدیدار گرفتار

Hezbollah

Hezbollah

لندن (جیوڈیسک) لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ تنظیم کے ایک عہدیدار کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر پکڑا گیا ہے۔

حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پانچ ماہ قبل پکڑا گیا تھا اور وہ تنظیم کے سکیورٹی یونٹ میں کام کر رہا تھا۔