نجمی عالم کی والدہ کی رحلت پر پی پی پی ضلع کورنگی کے سلیم الدین انصاری کا نجمی عالم سے اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے پیپلز پارٹی کراچی کے سابق صدر نجمی عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے سید نجمی عالم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نجمی عالم کی والدین کو جنت الفرردوس میں جگہ اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
جاری کردہ :،۔ میڈیا سیکریٹری