ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار۔ چار افراد زخمی

Jhang Accident

Jhang Accident

جھنگ : ہائی ایس نے مو ٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سرگودہاسے جھنگ انے والی ہائی ایس نے سرگودہا روڈ پکے والا کے قریب موٹر سائیکل نمبر FDK 6888 کو سامنے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا جس سے موٹر سائیکل پر سوار 24سالہ محمدشان 22سالہ یاسمین 35 نصیراں بی بی ایک سالہ ریحان شدید زخمی ھو گۓ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا

Jhang Accident

Jhang Accident

Jhang Accident

Jhang Accident

Jhang Accident

Jhang Accident