موٹر وے پولیس کی پبلک فرینڈلی سافٹ پالیسنگ مہم جا ری

Motorway Police

Motorway Police

لاہور (جیوڈیسک) جس میں روڈ یوزرز میں افطار پیکٹ ، جو سز ، کھجو ر یں ، پھول، سویٹ وغیر ہ تقسیم کی جارہی ہیں۔

زونل کمانڈر ڈی آئی جی بشیر احمد میمن نے پتو کی ٹال پلازہ پر روڈ یو زرز میں تحا ئف تقسیم کئے ۔ عید کے دنوں میں سپیشل عید گفٹس اور سویٹس وغیرہ تقسیم کی جائیں گی۔