دوحہ (جیوڈیسک) یوزقطر کے شہر دوحہ میں ہونے والی Grand Prix ریس کے پہلے روز خطرناک حادثات بھی ڈرائیورز کی پھرتیوں کو بریک نہیں لگا سکے۔ سابق عالمی چیمپئن JORGE LORENZO اور جرمن رائیڈر STEFAN BRADL کو بھی حادثے کے باعث ریس کے باہر ہونا پڑا۔
کم عمر عالمی چیمپئن اسپین کے Marc Marquez مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کر کے تیز ترین رائیڈر قرار پائے۔ اطالوی Valentino Rossi دوسرے اسپنش بائیک رائیڈر Dani Pedrosa تیسرے نمبر پر رہے۔