تحریک انصاف کا مینڈیٹ نہیں مانتا،فضل الرحمان

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) مولانافضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا خودساختہ مینڈیٹ ہے ۔ انھوں نے نوازشریف اور آفتاب شیر پا سے حکومت سازی کیلئے ٹیلی فون پر رابطے کئے۔