تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، اسلام آباد میں پر یس کابفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہیہ وقت کی کمی کا موقف درست ہے۔

لیکن جمہوریت کی مضبوطی کے لئیتحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لیگی اورجسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔