لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے 20 نومبر تک نیٹو سپلائی لائن بند نہ کی تو تحریک انصاف اسے بند کرے گی۔
تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے 20 نومبر تک نیٹو سپلائی لائن بند نہ کی تو تحریک انصاف اسے بند کرے گی۔