بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز

D-Day

D-Day

رائم اور دہشت سے بھرپور بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ فلم انڈر ورلڈ ڈان داو ابراہیم پر بنائی گئی ہے۔ ممبئی میں سجائی گئی پوسٹر کی نمائش کے لئے رنگا رنگ تقریب جہاں لال پردے کے پیچھے چھپے پوسٹر کا دکھایا گیا جلوہ ۔جس کے بعد سبھی اسٹار کاسٹ نے پوز دیکر خوب تصویریں بنوائیں۔

ممبئی جو گینگسٹرز اور کریمنلز کی دنیا سمجھی جاتی ہے جہاں ہر سخص خوف اور دہشت کے سائے تلے جی رہا ہے ۔ یہی کہانی ہے فلم ڈی ڈیز کی جس میں رشی کپور بنے ہیں اندر ورلڈ ڈان داو ابراہیم ساتھ ہی فلم میں ارجن رام پال۔عرفان خان شرتی حسن اور ہماقریشی بھی ہیں ۔ ڈی ڈیز کو انیس جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔