فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے

Movies Aurangzeb

Movies Aurangzeb

ممبئی(جیوڈیسک) لینڈ مافیا کے گرد گھومتی فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے ،بالی وڈ اسٹارز ارجن کپور، رشی کپور ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گئے۔

ممبئی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں پروموشن کے لیے فلم کی کاسٹ اینڈ کریو پہنچے، فلم کی کہانی ایک رئیل اسٹیٹ کرمنل جیکی شروف کی ہے ، جو اپنے ایک پر خلوص بندے کوچھڑوانے کی کوشش کرتا ہے ۔17 مئی کو ریلیز ہونے والی فلم اورنگ زیب میں ارجن کپور ڈبل رول میں ہے۔