ہالی وڈ سنسنی خیز فلم “فریزر”کا نیا ٹریلر ریلیز

Freezer Burn

Freezer Burn

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن اور سنسنی خیز فلم فریزر کا نیا ٹریلر آ گیا، فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے، جسے جرائم پیشہ افراد پیسوں کے لیے گوشت کے ایک بڑے فریزر میں بند کر دیتے ہیں۔

نوجوان کو بعد میں پتہ چلتا ہے کہ ہڈیوں کو جما دینے والی اس سردی میں وہ اکیلا قید نہیں ہے بلکہ ایک اور شخص بھی یہاں بند ہے، سنسنی خیز مووی آئندہ ماہ ریلیز ہو گی