فلم رانجھنا میں میرا کردار مداحوں کو پسند آئے گا، سونم کپور

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکہتی ہیں کہ آنے والی فلم رانجھنا میں ان کا کردار شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے،سکول لائف کے اس کردار کو انہوں نے بھرپور انجوائے کیا ہے۔

سونم کا کہنا ہے کہ انہوں نے رانجھنا”کی شوٹنگ سے پہلے جیابچن کی فلم گڈی کو بہت بار دیکھا،حقیقی زندگی میں وہ قدامت پسند سکول کی طالبہ تھیں جہاں روایتی ہندوستانی یونیفارم پہنا جاتا تھا۔

تاہم رانجھنا کی شوٹنگ میں انہوں نیجدید سکول کی طالبہ کاکردار کیاجو انہیں بہت اچھا لگا۔رانجھنا سکول کے دو بچوں کی بچپن سے لڑکپن تک کے سفر اور پیار کی کہانی ہییہ فلم اکیس جون کو ریلیز ہو گی۔