فلم ورلڈ وارز کی کامیابوں کا سلسلہ جاری، 65 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس

Movies World Wars

Movies World Wars

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ سٹار براڈ پٹ کی فلم ورلڈ وارز کا امریکا میں شاندار بزنس۔ فلم 65 ملین ڈالرسے زائد سمیٹ کر دھیرے دھیرے مزید کامیابیوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ہالی ووڈ فلم ورلڈ وارز میں ہر طرف زمبیز کا راج دکھائی دیتا ہے۔

کچھ لوگ مردہ انسان بننیسے بچ جاتے ہیں جن کی حفاظت کیلئے براڈپٹ سردھڑ کی بازی لگاد یتیہیں۔ ایکشن اور ہارر سے بھرپور فلم نے امریکی شائقین کیدل موہ لئے ہیں۔ فلم اب تک 65ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔نارتھ امریکا میں فلم کو شاندار پذیرائی ملی ہے۔