موضع ڈھرنال میں 55 سالہ بزرگ پہاڑی سے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع ڈھر نا ل میں 55سا لہ بز رگ پہا ڑی سے گر کر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ گز شتہ رات 55سا لہ محمد اقبا ل ولد محر م خا ن ساکن ڈھر نا ل گھر کی طر ف ا رہا تھا کہ وہ اچا نک ایک اونچی پہا ڑی سے گر کر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا اور مر حوم کو ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگواروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔